Bangladesh main 32 lakh khawateen garments industry
بنگلہ دیش میں 32 لاکھ خواتین گارمینٹس انڈسٹری میں محنت مزدوری کر کے روزی کماتی ہیں. پاکستان میں 57 لاکھ خواتین انکم سپورٹ پروگرام اور زکوٰۃ وغیرہ کا وظیفہ وصول کرتی ہیں. ان خواتین کو خیرات سے مزدوری پر منتقل کرنے کی ضرورت ہے. قومیں خیرات سے نہیں محنت سے ابھرتی ہیں. Bangladesh VS Pakistan