Posts

Showing posts from November 6, 2022

6 November 2022 Bari Yarvi Shareef

 *ٹویٹر ٹرینڈ* *توجہ اور غور طلب گزارش* السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! امید کرتے ہیں کہ تمام حضرات خیریت سے ہوں گے۔ *6 نومبر بروز ہفتہ بڑی گیارہویں شریف کے حوالے سے ٹرینڈ چلانے کی ترتیب بنائی جارہی ہے ۔* مندرجہ ذیل پیش ٹیگ استعمال کرنے کی گزارش ہے۔ #تعلیماتِ_غوث_الاعظم_وقت_کی_ضرورت #غوث_الاعظم_کو_والدہ_نے_سچ_سکھایا #غوث_الاعظم_کا_فرمان_اختلاف_میں_احترام  گزارش ہے کہ اس ٹرینڈ کو کامیاب تر بنانے کے لئے تمام ساتھیوں کو ابھی سے آگاہ کر دیا گیا ہے آپ ابھی سے اپنے ضلع بھر کے ساتهیوں کو اس ٹرینڈ میں بھر پور شرکت کی دعوت دیں۔۔   تاکہ بروقت اور ٹرینڈ والے دن اس بہت زیادہ مقدس بابرکت ٹرینڈ ڈیوٹی کے زریعے ہمیں *حضور غوث اعظم محی الدین شیخ سید عبدالقادر جیلانی حسنی و حسینی رض*  کی ذات مقدس کی روحانی فیوض و برکات حاصل ہوں۔   آپ کی حیات طیبہ میں آپ کی جانب سے   *علمی دینی روحانی خدمات*  اور  آپ کی *روحانی شخصیت اور  تعلیمات*   اس جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے آسانی سےہمیں بھی اور اقوام عالم کو بھی آگاہی نصیب ہو سکے۔ شکریہ🌹